اتوار 14 جون 2026 - 09:46
ویڈیوز/مینار پاکستان پر عظیم الشان "شہیدِ امت کانفرنس“: مکتبِ تشیع کی عالمی استکبار کے خلاف للکار اور مستضعفین جہاں کی حمایت کا اعادہ

حوزہ/پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والی عظیم الشان عوامی کانفرنس میں شیعہ سنی علمائے کرام اور مشائخ سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والی عظیم الشان عوامی کانفرنس میں شیعہ سنی علمائے کرام اور مشائخ سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر عالمی استکباری قوتوں کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی گئی اور مستضعفین جہاں کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

کانفرنس میں شریک لاکھوں افراد نے ایران، فلسطین، لبنان اور پاکستان کے پرچم ہاتھوں میں تھامے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha